ثمینہ انصاری چند دن پہلے 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا۔ ’ریڈیو شاید کسی کو یاد بھی نہ ہو‘ ایسا کہنا غلط ہے۔ ریڈیو پاکستان میڈیم ویو 630 اب بھی اپنی تاب کے ساتھ سنا جا رہا ہے۔ مجھے براڈکاسٹنگ کا تجربہ صرف ریڈیو پاکستان سے حاصل نہیں ہوا۔ میں اس سے پہلے سن رائز ایونیو کے ساتھ منسلک رہی۔ تین سال ریڈیو جہلم کے ساتھ منسلک رہنے سے مجھے مائیک کے جو اصول معلوم ہوئے شاید وہ اصول اب تک ریڈیو پاکستان کے براڈکاسٹنگ سنٹر میں نہیں بتائے گئے۔ میرا مقصد معیار کے متعلق بات کرنا نہیں۔ ایک بڑی تعداد اب بھی سامعین کی موجود ہے جو ریڈیو ڈرامہ سے محظوظ ہوتی…
Social Plugin