ثنا نقوی وہ دیکھو خاتون گاڑی چلا رہی ہے، یہ جملہ اس وقت سننے کو ملتا تھا جب خواتین ڈرائیورز اکا دکا پائی جاتی تھیں۔ موجودہ صورتحال اس کے برعکس ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق خواتین ڈرائیورزکی تعداد تیس فیصد سے تجاوز کر چکی ہے۔ خواتین جہاں بیشتر معاملات میں خود مختار ہو رہی ہیں وہیں انہوں نے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کے لئے بھی مردوں پر منحصر کرنا چھوڑ دیا ہے اور یہ بات خوش آئند بھی ہے اس نے نا صرف خواتین اپنے کام خود کرنے کے قابل ہوئی ہیں بلکہ مردوں کی مشکلات میں بھی کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ بچوں کو سکول چھوڑنا ہو، شاپنگ کے لیے جان…
Social Plugin