(نوٹ: اس رپورٹ میں موجود کچھ مواد آپ کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتا ہے) ’ایک روز اس نے صبح سویرے وہی ڈراؤنا خواب دیکھ کر مجھے فون کیا جس میں اس کی ویڈیو بنانے والے شخص کا چہرہ نظر آتا تھا۔ اسے بار بار وہ خواب آتا تھا۔ ’ابتدائی دنوں میں اس نے ڈیپریشن کی دوا لینا شروع کی۔ لیکن اس کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں۔ ’وہ اس خیال سے مسلسل تکلیف میں مبتلا تھی کہ کیا پتا کب کوئی اس کی جان پہچان والا شخص اس مواد کو دیکھ لے۔‘ جنوبی کوریا میں گذشتہ چند برسوں میں ایک نئے قسم کے جرم نے معاشرے میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔ اسے ’مولکا‘ کہتے ہیں۔ کوریائی زبان می…
Social Plugin