یہ ٹک ٹاک ویڈیو ایک کم سن بچی کی تھی لیکن وہ جو کچھ کر رہی تھی وہ کسی پختہ عمر کی خاتون والی حرکات تھیں۔ بھاری میک اپ کے ساتھ انڈین گانے پر رقص کے دوران ادائیں وہ تھیں جو اس عمر کے بچیوں کے لیے انتہائی نامناسب تھیں۔ مجھے کسی طور یقین نہیں آیا تھا کہ یہ وہی بھولی بھالی بچی ہے جسے میں کچھ دیر پہلے ملی ہوں جب وہ کلاس میں ساتھی سٹوڈنٹس کے ساتھ پڑھائی میں مصروف تھی۔ زینب (فرضی نام) کی ٹیچر اور کاؤنسلر نے یہ ویڈیوز دکھاتے ہوئے بتایا کہ یہ سب اس نے اپنے گھر میں خواتین کو کرتے دیکھا ہے۔۔۔ اور جو کرتے ہوئے دیکھا وہی سیکھ لیا۔ لاہور میں باغ منشی لدھا …
صیغہ راز جیسے ہی لفظ جسم فروشی ہمارے کانوں میں پڑتا ہے تو برے خیالات کا ایک سلسلہ چل پڑتا ہے اور نا جانے ہم اس لفظ اور اس کے استعمال پر اتنے حیران اور پریشان کیوں ہو جاتے ہیں جبکہ یہ شعبہ انسانی زندگی کا سب سے قدیم لازوال اور متحرک شعبہ رہا ہے جس کو آمراء و وزراء کی پیداوار قرار دیا جاتا ہے یہ وہ شعبہ ہے جس سے دنیا کا کوئی حصہ خالی نہیں اور نہ ہی کوئی اس کو ختم کر سکا ہے مگر یہاں سوال پیدا ہوتا ہے آخر اس کو ختم کرنے کی خواہش کے باوجود ختم کرنا مشکل و ناممکن کیوں ہے کیوں دنیا کے سارے ممالک بری طرح ناکام ہیں کہ وہ اس کو ختم کر …
Social Plugin