جنوبی افریقہ میں ایک خاتون نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ کس طرح 17 برس کی عمر میں بچے کی پیدائش کے بعد ان کی رضامندی کے بغیر ان کی نس بندی کی گئی۔ انھیں اس بات کا علم 11 سال بعد اس وقت ہوا جب اُن میں ایک اور بچہ پیدا کرنے کی خواہش جاگی۔ کمیشن برائے صنفی امتیاز کو علم ہوا کہ سرکاری ہسپتالوں میں جن 48 خواتین کی رضامندی کے بغیر نس بندی کی گئی تھی ان میں بونجائیل مسیبی بھی شامل تھیں۔ ایک قانونی ادارہ ہونے کے باوجود کمیشن نے کہا کہ اس کی تحقیقات میں رکاوٹ کی ایک بڑی وجہ مریضوں کی فائلوں کی ’گمشدگی‘ اور کمیشن کے تفتیش کاروں کو ہسپتال کے عملے کی…
Getty Images اتوار کی شب امریکی ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں جنوبی افریقہ کی زوزی بینی ٹُنزی نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی تیسری خاتون ہیں جنھوں نے مس یونیورس کا تاج پہنا ہے۔ ان سے پہلے یہ مقابلہ حُسن 1978 اور 2017 میں جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی خواتین نے جیتا تھا۔ Getty Images حتمی مراحل میں ان کا مقابلہ میکسیکو کی سوفیا ایراگون اور مس پورٹو ریکو میڈیسن اینڈرسن سے رہا حتمی مراحل میں ان کا مقابلہ میکسیکو کی سوفیا ایراگون اور مس پورٹو ر…
جنوبی افریقہ میں لوگ ایک ایسے جوڑے کی شادی میں مدد کی پیش کش کررہے ہیں جن کی معروف فوڈ چین کے ایف سی میں کھانا کھاتے ہوئے شادی کی پیش کش کرنے والی ویڈیو سوشل میڈیل پر وائرل ہو گئی تھی۔ ویڈیو میں ایک لڑکے کو اپنے گھٹنے پر بیٹھ کر ایک لڑکی کو انگوٹھی پیش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ جنوبی افریقہ میں کے ایف سی نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور عوام سے اس جوڑے کو تلاش کرنے میں مدد مانگی تھی۔ مزید پڑھیے تقسیم کی ایک نامکمل محبت کی کہانی ایک پناہ گزین اور قوم پرست کی محبت کی کہانی جنگ کے دنوں میں محبت ٹوئٹر پر اس پوسٹ ک…
Social Plugin