ماریانہ سپرنگ سپیشیلسٹ ڈس انفارمیشن رپورٹر، بی بی سی نیوز انتباہ: اس رپورٹ میں سخت الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۔ میں بی بی سی کی پہلی سپیشیلسٹ ڈس انفارمیشن رپورٹر ہوں اور مجھے روزانہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ اکثر تو اتنے گندے یا گالم گلوچ سے بھرپور ہوتے ہیں کہ وہ اُن کی تفصیل یہاں بیان نہیں کی جا سکتی۔ اس کا محرک کیا ہے۔۔۔ آن لائن سازشوں اور فیک نیوز کے اثرات کے متعلق میری رپورٹنگ۔ میں سوالات اور تنقید کے لیے تیار ہوں، لیکن عورتوں کے حوالے سے نفرت کا جو رویہ میرے خلاف استعمال ہوتا ہے اب وہ ایک معمول بن گیا ہے۔ ان پیغامات میں…
کورونا کی وبا کے ساتھ ہی جھوٹی خبروں، کہانیوں اور دعوؤں کا بازار بھی گرم ہے، چاہے وہ آپ کی انکل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کی جانے والی پوسٹ ہو یا آپ کی دوست کی جانب سے بھیجی گئی تصویر کی صورت میں ہو۔ کورونا وائرس سے جڑی ایسی من گھڑت کہانیاں آپ کو ہر طرف دکھائی دیں گی۔ بی بی سی کی ٹیم بڑے پیمانے پر پھیلنے والی والی ایسی جھوٹی اور غلط خبروں کی جانچ اور فیکٹ چیکنگ کر رہی ہے۔ بل گیٹس کا جعلی پیغام مائیکرو سافٹ کمپنی کے سربراہ اور ارب پتی بل گیٹس سے منسوب ایک پیغام کو جسں میں لوگوں سے کورونا وائرس کے وبا کے دوران اپنی زندگیوں میں مثبت رہ…
Social Plugin