فرحت جاوید بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ’میں اپنے شوہر کے سامنے چیختی رہی کہ وہ رک جائیں مگر انہوں نے زبردستی سیکس جاری رکھا، وہ رات میری زندگی کی سب سے تکلیف دہ رات تھی۔‘ حبیبہ (فرضی نام) کا تعلق لاہور سے ہے۔ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا نام ظاہر ہو، لیکن وہ اپنی کہانی اس لیے سنانا چاہتی ہیں کہ اس کے ذریعے کئی نئے جوڑے سمجھ سکیں گے کہ پہلا سیکس ہمیشہ رومان پرور نہیں بلکہ بعض اوقات انتہائی تکلیف دہ مرحلہ بھی ہو سکتا ہے۔ حبیبہ کی شادی تین سال قبل ان کے کزن سے ان کی پسند اور خاندان کی رضامندی سے ہوئی تھی۔ 'منگنی کے بعد ہم ہر موض…
Getty Images مینوپاز، خواتین کا ایسی عمر کو پہنچنا ہے جس میں حیض کا عمل رک جاتا ہے اور وہ قدرتی طور پر حاملہ نہیں ہو سکتیں۔ بڑھتی عمر میں مینوپاز ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو 45 سے 55 برس کے درمیان ہوتا ہے لیکن بیضہ دانی یا رحم کو سرجری کے ذریعے نکلوا کر بھی اس عمل کو قبل از وقت انجام دیا جا سکتا ہے۔ برطانیہ میں مینوپاز کی اوسط عمر 51 برس ہے۔ جسم میں اس تبدیلی کی کیا وجہ ہوتی ہے؟ اس قدرتی تبدیلی کی خاص وجہ ہارمونز ہیں، خاص کر ایسٹروجن نامی ہارمونز۔ ماہوار تولیدی دور کے لیے ان کی بہت اہمیت ہے۔ ہر ماہ خواتین کا تولیدی دور کچھ یوں…
Social Plugin