دل بند ہونے کے حقائق ہسپتال کے باہر دل بند ہونے کے معاملے میں 90 فیصد افراد کی موت ہو جاتی ہے سی پی آر کی کمی یا پھر دل کے پٹھوں کے معمول پر نہیں آنے کی صورت میں ہر ایک منٹ بعد زندہ رہنے کی امید دس فیصد کم ہوتی جاتی ہے اگر بندش قلب کے پہلے چند منٹ کے دوران سی پی آر کا استعمال کیا گیا تو اس شخص کے بچنے کی امید دگنی تین گنی بڑھ جاتی ہے سی پی آر کے دوران آپ سینے کو 100 سے 120 کمپریشن فی منٹ کی شرح سے دبائیں ڈاکٹر چُگھ اور کیلیفورنیا کے ان کے ساتھیوں نے امریکہ کی اوریگن ریاست کے شہر پورٹ لینڈ میں سنہ 2002 سے 2015 کے درمیان ہونے والے د…
Social Plugin