ذیشان حسین ویلنٹائنز ڈے آ رہا ہے اور جیسے فیض صاحب کہتے تھے، ” دل عشاق کی خبر لینا / پھول کھلتے ہیں ان مہینوں میں” محبت کے مارے اظہار کے مختلف حربے اپنائیں گے۔ حربے اس لئے کہا کہ فقیہہ شہر مے کی اجازت کیا دے گا کہ چاندنی کو بھی حضرت حرام کہتے ہیں۔ ادھر روایتوں کے ماروں نے ویلنٹائنز ڈے کو ہر شکست خوردہ ذہن کی طرح سسٹر ڈے کا اعلان کر دیا۔ بہن کہنے یا نہ کہنے یا کچھ اور کہنے کا معاملہ بھی دلچسپ ہے۔ سعادت حسن منٹو نے عصمت چغتائی سے کہا کہ جب کوئی کسی کو بہن کہہ کر بلاتا ہے تو گویا اعلان کر رہا ہوتا ہے کہ وہ اس عورت کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کا ارادہ…
Social Plugin