روس نے انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنے سے متعلق ایک نئے قانون کا نفاذ کیا ہے کہ جس کے بارے میں خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ حکومت اپنے مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے استمعال کر سکتی ہے۔ ‘سوورن انٹرنیٹ’ نامی قانون حکومت کو یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ انٹرنیٹ ٹریفک کو روک سکتا ہے۔ کریملن کا موقف ہے کہ اس قانون کو انٹرنیٹ تک رسائی کو محفوظ بنانے کے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔ کریملن کے نقادوں کا کہنا ہے کہ روس، چین کے انداز میں انٹرنیٹ فائر وال تیار کر رہا ہے۔ لیکن روس اپنے آپ کو عالمی انٹرنیٹ سے خود کو کیوں علیحدہ کرنا چاہے گا۔ صدر پوتن کے مخ…
Social Plugin