میگھا موہن - صحافی Getty Images سعودی عرب میں اب 21 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین بغیر اجازت لیے پاسپورٹ بنوا سکیں گی سعودی عرب میں اب خواتین کو بیرونِ ملک سفر کے لیے کسی محرم یا مرد نگران کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی، لیکن کیا واقعی اس شاہی حکم نامے سے سعودی خواتین کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی آئے گی؟ بی بی سی نے اس شاہی فرمان کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے کہ سعودی خواتین کے لیے ان نئے قوانین کا کیا مطلب ہے۔ خواتین سے متعلق نیا قانون کیا ہے؟ حال ہی میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے شہری قوانین میں کئی ترامیم کی منظوری دی ہے، جس کے مطابق 21 س…
اس پوسٹ کو شیئر کریں شیئر تصویر کے کاپی رائٹ EPA Image caption اعلان کے مطابق 21 برس سے زیادہ عمر کی کوئی بھی خاتون اپنے مرد نگراں کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ کے لیے درخواست جمع کروا سکتی ہے سعودی عرب کے ایک شاہی فرمان کے مطابق اب مملکت کی خواتین کو بیرونِ ملک سفر کے لیے کسی محرم یا مرد نگران کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی۔ جمعے کو کیے گئے اس اعلان کے مطابق 21 برس سے زائد عمر کی کوئی بھی خاتون اپنے مرد نگراں کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ کے لیے درخواست جمع کروا سکتی ہے۔ اب سعودی عرب کے تمام بالغ شہری پاسپورٹ اور سفر کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں او…
Social Plugin