عبدالحلیم گوادر کا شاہی بازار کسی زمانہ میں اپنی اہم تجارتی اور زندگی کی رمق آموز رعنائیوں کا مرکز ہوا کرتا تھا لیکن وقت کے تیز و تند تھپیڑوں نے شاہی بازار کی رعنا ئیوں کے رنگ کو اب بے رنگ کر دیا ہے۔ لیکن اس میں ایسی متعدد باقیات اب بھی موجود ہیں جو اجڑتے ہوئے شاہی بازار گوادر میں ماضی کے جھروکوں میں جھانکنے کا موقع فراہم کرتی اور ماضی کے رنگوں کی یاد دلاتی ہیں۔ ان باقیات میں سے ایک ناکو عیدو ریڈیو ساز کی دکان بھی ہے۔ ناکو عیدو نے اپنے اس ہنر کا آغاز ہماری یاداداشت سے قبل کیا۔ کیونکہ جب ہم آغا خان اسکول میں پڑ ھنے جاتے تھے تو شاہی بازار کی پرر…
Social Plugin