سعد سہیل بی بی سی اردو Getty Images پاکستان میں منشیات کے خلاف کئی مہمات چلائی جا چکی ہیں اور حال ہی میں اعلان ہوا کہ صوبہ پنجاب کے سکولوں میں ڈرگ ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ لیکن ذہنی امراض کے مریضوں لیے تجویز کردہ نُسخے کے ساتھ ملنے والی ادویات کا یہ حال ہے کہ وہ ’کریانے کی دکان پر ٹافیوں کی طرح فروخت ہو رہی ہیں۔‘ ذہنی امراض پر کام کرنے والے سماجی کارکن عدیل چوہدری کا کہنا ہے کہ ان ادویات کی کم قیمت اور عام دستیابی کے باعث لوگ ان کے عادی ہوتے جارہے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پاکستان میں ایک لاکھ افراد کے لیے صرف 0.19 ماہر نفسیات موجود ہی…
سعد سہیل Getty Images ‘کومپیری ٹیک’ کے بلاگ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں سے غیر محفوظ ممالک کی فہرست میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان انٹرنیٹ صارفین کے لیے دنیا کے سب سے غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے اور یہاں استعمال کیے جانے والے 25 فیصد موبائل فونز پر مال ویئر یا وائرس کے حملے ہو چکے ہیں۔ سائبر سکیورٹی پر تحقیق کرنے والے ادارے ’کومپیری ٹیک‘ کی تازہ درجہ بندی کے مطابق الجیریا اس معاملے میں دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک ہے، جبکہ جاپان اس لحاظ سے سب سے محفوظ ملک تصور کیا جاتا ہے۔ ’کومپیری ٹیک‘ کے بلاگ …
Social Plugin