اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنے کرم کے ساتھ محفوظ رکھے کرونا نے زندگی مفلوج کردی مگر پاکستان میں زندگی نہیں ذہن مفلوج ہوئے ہیں سوشل میڈیا پر بائیس کروڑ عوام کرونا کے بارے میں سب جانتے ہیں لیکن جب احتیاط برتنے کو کہا جائے تو سب مرد شیر بن جاتے ہیں۔ ویسے مجھے ایسا لگ رہا کہ پوری دنیا میں کرونا عورت کی وجہ سے پھیلا ہے کیونکہ معاشرے میں سب سے زیادہ بے حیائی عورتوں کی وجہ سے ہے نا۔ عذاب نازل ہو تو عورت کی وجہ سے۔ آفت ہو تو عورتوں کی بے حیائی اور بے پردگی کی وجہ سے۔ زلزلہ، طوفان آفات اور زمینی آسمانی سب کچھ ہم عورتوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور ویسے بھی پا…
Social Plugin