میں ایک ماہرِ نفسیات ہوں اور حال ہی میں اپنی تعلیم مکمل کر کے ہاسپٹل میں نوکری کر رہی ہوں۔ میں نے طلبا یکجہتی مارچ میں شرکت کا فیصلہ نوکری کے ان دو سالوں میں پیش آنے والی مشکلات کی بدولت کیا۔ مجھے احساس ہوا کہ اگر سائیکالوجی پڑھائے جانے کے طریقوں اور گریجوایشن اور پوسٹ گرایجوایشن کے سلیبس اور کورس کونٹنٹس کے بارے میں احتجاج کیا ہوتا یا آواز بلند کی ہوتی تو آج میرا اپنے مضمون کے بارے میں علم بہت بہتر ہوتا۔ لیکن اس زمانے میں نہ یہ تعلیمی و سیاسی شعور تھا اور نہ ہی کسی نے اس طرف توجہ دلائی۔ سائیکالوجی کے ضمن میں جو بھی پڑھایا…
Social Plugin