مغربی ممالک میں بے حیائی کا کلچر یوں تو ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے مگر یورپی ملک سوٹزرلینڈ نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا اور واحد ملک ہے جہاں خود حکومت نے سرکاری خرچے پر ’سیکس بُوتھ‘ قائم رکھے ہیں جن میں جسم فروش خواتین اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے ہر وقت موجود ہوتی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق زیورخ شہر کی انتظامیہ سیکس بوتھ کے آئیڈیا کو بہت کامیاب سمجھتی ہے اور اسے شہریوں کے لئے بڑی سہولت قرار دیتی ہے۔ شہریوں کی رائے بھی کچھ خاص مختلف نہیں۔ شہر میں جب ایک سروے کیا گیا تو 52 فیصد لوگوں نے ’سیکس بُوتھ‘ کے حق میں ووٹ دی…
Social Plugin