سن دو ہزار انیس کے خاتمے کے ساتھ چین اور سوویت یونین کی دو بڑی شخصیات کی زندگی کے سورج بھی ڈوب گئے۔ چین کے سابق وزیر اعظم لی پنگ اور سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کے بڑے رہنما اناتولی لوکیانوف دونوں نے 1980 کے عشرے میں چین اورسوویت یونین کی سیاست میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ آئیے چین اور سابق سوویت یونین کی سیاست پر ایک نظرڈالتے ہیں کیوں کہ اسی دوران ان دونوں ممالک میں اصلاحات کا آغاز ہوا جن کے نتیجے میں سوویت یونین تو ختم ہوگیا مگر چین ایک بدلی ہوئی شکل میں اب بھی ایک متحدہ ملک کی صورت میں موجود ہے۔ سب سے پہلے تو ہم بعض اہم عہدوں اور اص…
Social Plugin