گفتگو ہے کہ اختتام پذیر ہونی کا نام ہی نہیں لے رہی کہ سی پیک پر تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ اس کے وہ کون سے مفادات ہیں کہ جن کے سبب سے امریکہ بار بار سی پیک کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار پاکستانی مفادات کی آڑ میں کرتا رہتا ہے اور امریکی مخالفت یا تحفظات کو رفع کرنے کی غرض سے ایسے کون سے اقدامات ہے جو اٹھائے گئے ہیں کہ جن سے چین بھی ناخوش نا ہو اور ہمارا توازن امریکی معاملات کے حولے سے بھی نہ بگڑے کیوں کہ یہ ایک دائمی حقیقت ہے کہ خارجہ تعلقات کسی جذباتیت کے تحت نہیں نبھائے جاتے بلکہ قطعی طور پر غیر جذباتی انداز میں معاملات کو دیکھا جاتا …
Social Plugin