بچپن کی باتیں اور یادیں سہانی ہوتی ہیں۔ آج ایک دوست اپنے بیٹے کے بارے میں بتانے لگے، کہ ان کا چھوٹا بیٹا شادی ولیمے کی تقریب میں بہت شوق سے جاتا ہے۔ اور جس دن تقریب میں جانا ہوتا ہے۔ اس دن صبح سے اپنے کپڑوں اور جوتوں کی فکر میں لگ جاتا ہے، کہ آج کیا پہن کر جانا چاہیے۔ دوست کی بات سن کر اپنے بچپن کا واقعہ یاد آ گیا۔ جو بے اختیار شیئر کرنے کو دل چاہا۔ 1975 یا اس کے آس پاس کا زمانہ تھا۔ سادگی کا دور تھا۔ میں چونکہ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہوں اور مشترکہ خاندانی نظام میں پلا بڑھا ہوں۔ اس وجہ جب نئی جماعت میں ترقی پاتے تھے، تو اپنے سے بڑ…
سید محمد اشتیاق حکمرانوں، سیاست دانوں، اداکاروں اور کرکٹرز کے درمیان کافی قربت پائی جاتی ہے۔ پڑوسی ملک بھارت اور پاکستان میں تو اکثر اداکار اور کرکٹرز سیاست میں حصہ لیتے نظر آتے ہیں۔ چونکہ سیاست اپنے شعبے میں رہتے ہوئے، وہ پہلے ہی سیکھ چکے ہوتے ہیں۔ اسی طرح حکمران اور سیاست دان بھی اداکاروں سے متاثر نظر آتے ہیں اور ذاتی زندگی میں ان کے قریب نظر آتے ہیں۔ گزشتہ جمعے جامع مسجد بطحی ( سخی حسن، کراچی ) کے مولوی صاحب ناموں کے ذاتی زندگی پر اثرات کے حوالے سے تقریر فرما رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک دفعہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور کہا کہ ا…
Social Plugin