BBC ایک دن دونوں لڑکیوں نے سیلفی لی اور اپنی دوستوں کو دکھایا تو ان میں سے ایک نے میش سے پوچھا کہ کیا وہ یقین سے کہہ سکتی ہے کہ اسے گو نہیں لیا گیا۔ اپریل 1997 میں کیپ ٹاؤن کے ایک ہسپتال سے نرس کے کپڑوں میں ملبوس ایک عورت، تین دن کی بچی کو لے کر باہر نکلی۔ اس بچی کی ماں میٹرنٹی وارڈ میں سو رہی تھی۔ اس بچی کو اس وقت تو اپنی حیاتیاتی ماں کا پتہ نہیں تھا لیکن سترہ برس کے بعد اس چرائی ہوئی بچی کو اپنی اصل ماں کا علم ہوا۔ وہ بھی محض ایک اتفاق کے ذریعے۔ جنوری 2015 میں، جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن کے زواناسکی ہائی سکول میں میش نامی لڑکی اپنے سکول کے…
Social Plugin