پاکستان میں جبراً تبدیلی مذہب کو روکنے اور ذمہ دار اشخاص کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے لئے صوبہ سندھ اور وفاقی سطح پرحکومت 2016، 2017، اور 2019 میں بل سامنے لائی۔ مگر ان اقدام کے باوجود صوبہ سندھ کے شمالی علاقوں کے آٹھ اضلاع میں بشمول سکھر، خیرپور میرس، گھوٹکی، شکارپور، کشمور ایٹ کندھ کوٹ، جیکب آباد، لاڑکانہ اور قمبر شہداد کوٹ میں ہندو کمسن لڑکیوں کا اغوا اور جبراً تبدیلی مذہب و نکاح کی شرح میں اضافہ تشویشناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ ہندو کمیونٹی کے ساتھ ساتھ مسیحیوں کی کثیر تعداد جو صوبہ پنجاب کے علاوہ سندھ کے شہروں سکھر، حیدر آباد او…
Social Plugin