نیروبی ایوی ایشن کالج کی انیس سالہ طالبہ اِیوا اپنے چھوٹے سے کمرے میں غربت، بھوک اور مایوسی کے ہاتھوں بے بس بیٹھی تھیں۔ انہوں نے اچانک اپنے بٹوے سے آخری سو شلنگ نکالے اور بس پکڑ کر سٹی سنٹر جا پہنچیں، جہاں انہوں نے پیسوں کے عوض سیکس کا مطالبہ کرنے والے پہلے شخص کو ہاں کر دی۔ اس کے ساتھ ایک تاریک گلی میں دس منٹ گزارنے کے بعد وہ ایک ہزار شلنگ لے کر گھر چلی گئیں، جو ان کے ایک مہینے کے کھانے پینے کے خرچے کے لیے کافی تھا۔ شِیرو کی چھ برس قبل یونیورسٹی میں اپنے سے عمر میں چالیس سال بڑے ایک شادی شدہ شخص سے ملاقات ہوئی۔ شروع شروع میں اسے صرف ر…
Social Plugin