موجودہ زمانے میں ہم ہمیشہ گزرے ہوئے زمانے کو برا کہتے ہیں، ہم ہمیشہ بگڑے حالات و ماحول کو دیکھھ کر یہی اندازہ لگاتے ہیں کہ آج کل کا ماحول خراب ہے یا آج کل زیادہ تر یہی تبصرے سننے کو ملتے ہیں کہ انٹرنیٹ نے زمانہ خراب کر دیا ہے۔ کبھی نیٹ، کبھی کیبل یا کبھی کوئی لڑکی یا کبھی یونیورسٹی اور کالج کا ماحول۔ ہم کبھی بھی اپنی پرورش اور اپنی کوتاہی پر غور ہی نہیں کرتے کہ ہماری نگہداشت یا پرورش میں کہیں کوئی کوتاہی تو سرزد نہیں ہوئی۔ یہ ہماری ابتدا سے عادت رہی ہے کہ اپنا کیچڑ دوسرے کے سر پر اچھالنا، یہی ہمارے معاشرے میں چلنے کا طریقہ کار شروع سے رہا ہے۔ …
Social Plugin