ملتان ایئرپورٹ کے امیگریشن حکام کیا کہنا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈی پورٹ نہیں کیا گیا بلکہ وہ تو معمول کے مطابق ایک نجی ایئرلائن پر سفر کرتے ہوئے ملتان ایئرپورٹ پر اتری تھیں۔ ملتان انٹرنیشل ایئرپورٹ کے امیگریشن حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دونوں لڑکیوں کو اکثر ملتان ایئرپورٹ سے سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ ہر مرتبہ کی طرح دونوں معمول کے مطابق ایک نجی ایئرلائن سے سفر کرتی ہوئی واپس لوٹی ہیں۔ امیگریشن حکام کی جانب سے ایسی تمام خبروں کو افواہیں قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز خبریں آئی تھیں جس میں کہا جا رہا تھا دونو ں ٹک…
Social Plugin