اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ انہوں نے عوامی سطح پر لوگوں کے سامنے اپنی طلاق کا اس لیے اظہار نہیں کیا کیونکہ اس سے لوگ ڈسٹرب ہو جاتے ہیں۔ لوگوں نے اداکاروں کے حوالے سے خوشگوار فیملی کا ذہن بنایا ہوتا ہے، اس لیے ایسی نجی بات عوام سے شیئر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا کہ ان کی طلاق کو اب تو بہت سال ہوگئے ہیں۔ ہم نے فیملی لائف اچھے امیج کے ساتھ گزاری ہے لیکن اس میں جب تھوڑی سی گڑ بڑ ہوتی ہے تو لوگ ڈسٹرب ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمال شاہ اور فریال، طاہرہ سید او…
نشہ ایک لعنت ہے، جو دیگر کئی مسائل کے علاوہ گھریلو جھگڑوں اور طلاقوں کا سبب بھی بنتا ہے، مگر سماجی سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ انٹرنیٹ گیمز کی صورت میں نشے سے بھی بڑی لعنت سامنے آ چکی ہے جو بڑی تعداد میں گھر خراب کر رہی ہے۔ ان گیمز کی وجہ سے ہونے والی طلاقوں کی تعداد تو نشے کے باعث ہونے والی طلاقوں سے بھی زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ اگرچہ اس طرح کی گیمز کئی ایک ہیں لیکن ’’شوٹ ایم اپ‘‘ اور ’’سروائیول شوٹر‘‘ جیسی گیمز سرفہرست ہیں جنہیں کروڑوں لوگ کھیل رہے ہیں، اور ماہرین سماجیات کہتے ہیں کہ ان میں سے لاکھوں نہیں تو ہزاروں لوگوں کی ازدواجی زندگی ضرور منفی…
Social Plugin