عاطف توقیر ایک شخص کسی علاقے میں گیا، تو وہاں ایک کوچوان نہایت مریل گھوڑے والے ٹانگے کے ساتھ کھڑا سواریاں گھیر رہا تھا۔ تب ٹانگے کا کرایہ دو روپے فی سواری ہوتا تھا، سو اس نے کوچوان کے ہاتھ میں دو روپے تھمائے اور ٹانگے پر بیٹھ گیا، گھوڑے کی لاغر ٹانگیں لڑکھڑائیں، تو ساتھ ہی کوچوان نے چھینکا گھوڑے کی پیٹھ پر ٹھوک دیا۔ مسافر گھوڑے کی خستہ حالی دیکھ کر کوچوان کو مخاطب کر کے بولا، تم گھوڑے کو کچھ کھانے کو نہیں دیتے؟ کوچوان نے ایک لمبہ قہقہہ لگایا اور بولا، ‘صاحب، میں انصاف پسند آدمی ہوں اور ضمیر کی آواز سنتا ہوں۔ انصاف کے خلاف کام کروں گا، تو ضمی…
Social Plugin