پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز شیئر ہوئیں جس میں عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد فضائیہ کراچی سکیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ بچے، بوڑھے، نوجوان، خواتین اس سکیم کے دفتر میں اپنی جمع کرائی رقم کی واپسی کے لیے اکٹھے تھے۔ ان لوگوں نے فضائیہ کے نام پر اعتماد کر کے اس سکیم میں رقم لگائی۔ بیرونِ ملک پاکستانیوں نے بھی اس سکیم میں سرمایہ کاری کی تھی۔ بیرونِ ملک پاکستانیوں کی بھی کئی احتجاجی ویڈیوز شیئر ہوئیں۔ متاثرین نے اپنے تعیں ہر کوشش کرنے کے بعد یہ انتہائی قدم اٹھایا تھا۔ ایر فورس نے یہ سکیم مارچ 2015 میں عام لوگوں کے لیے ”شاہینوں کے ساتھ زن…
Social Plugin