سحر بلوچ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد کنیزاں بی بی کو سزائے موت سناتے ہوئے جب جج نے فیصلہ جاری کیا تو اس میں واضح طور سے کنیزاں بی بی کو انگریزی میں 'لاؤزی وومن' کہہ کر پکارا گیا تھا اور کہا گیا کہ ایک بے کار عورت کے ساتھ مل کر ایک شادی شدہ مرد نے بیوی کو قتل کیا اور گرفتار بھی ہو گیا۔ اس شخص کو پھانسی دے دی گئی جبکہ ملزم نے اپنے بیان میں کئی بار دہرایا کہ ان کا کنیزاں بی بی سے کوئی ’افیئر‘ نہیں تھا بلکہ خاندان کے دیگر افراد کے مابین زمین کے تنازع پر ان کی بیوی کو قتل کیا گیا ہے۔ 'یہ پہلی بار نہیں ہے کہ کسی ملزم کے لیے اس قس…
زنا کے خلاف سخت قوانین بنانے میں حکومت کی مدد کرنے والے ادارے سے منسلک ایک انڈونیشیئن شخص نے اس وقت خود کو مصیبت میں پایا جب انھیں ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ تعلقات رکھنے پر عوام کے سامنے کوڑے مارے گئے۔ آچے علما کونسل (ایم پی یو) کے رکن مخلص بن محمد کو اپنے ہی ادارے کے بنائے گئے قوانین کے تحت 28 کوڑے مارے گئے ہیں۔ ان کے جن خاتون کے ساتھ ان کے تعلقات تھے، انھیں 23 مرتبہ کوڑے مارے گئے۔ مخلص کا تعلق انڈونیشیا کے انتہائی قدامت پسند خطے آچے سے ہے۔ یہ انڈونیشیا کی واحد جگہ ہے جہاں اب بھی اسلامی شرعی قوانین سختی سے نافذ ہیں۔ آچے میں…
Social Plugin