عروسہ ایمان خوبصورت آنکھوں کی پلکیں ان کی محافظ، مگر پھر بھی وہ آنکھیں محفوظ نہیں۔ یہ لڑکی کے جسم کا وہی حصہ ہے جو اس پر حملوں کا سب سے پہلے اسے پیغام دیتا ہے۔ حسن کی ہوس نے باپ جیسے عظیم رشتے کو داغ دار کر دیا۔ شوہر، جو بیوی کا لباس ہوتا ہے۔ وہی کبھی دوستوں کے ساتھ مل کر نشے میں چور اپنے لباس کو بے نقاب کر رہا ہے۔ ہاں مجھے ڈر لگتا ہے انسانوں کی شکل اختیار کرنے والے درندوں سے۔ میں اس استاد کی بات کیوں کروں جس نے ہماری کالج کی سب سے خوبصورت آنکھوں والی لڑکی کو روشنیوں کے شہر کی سیر کرنے کی پیشکش کس حیثیت سے کی؟ ہمارے معاشرے میں اساتذہ والدین کا…
Social Plugin