عمر دراز ننگیانہ BBC ‘سپر ابو’ کا تصور اس والد کا ہے جسے اپنی بیوی اور بچے کا تحفظ اور صحت عزیز ہے حمل کے دوران ایک خاتون کو ہر سہ ماہی کے دوران کیا مسائل ہو سکتے ہیں؟ انھیں کس قسم کی خوراک چاہیے ہوتی ہے؟ خواتین میں چڑچڑے پن جیسی کیفیات کیوں پیدا ہوتی ہیں؟ انھیں ایسی کیا تدابیر کرنی چاہییں کہ ڈیلیوری نارمل ہونے کے امکانات زیادہ ہوں؟ جب ڈیلیوری قریب ہو تو کس قسم کی تیاری ہونی چاہیے؟ پاکستان میں عام خیال یہی کیا جاتا ہے کہ اس نوعیت کی معلومات کے بارے میں آگہی صرف عورتوں کے لیے ضروری ہے۔ مردوں کے لیے اس کو ممنوعہ موضوع تصور کیا جاتا ہے۔ مگر کیا …
Social Plugin