خواتین پر تشدد کے خلاف کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں رضامندی سے ہونے والے سیکس کے دوران بھی تشدد معمول کی بات بن چکی ہے۔ بی بی سی ریڈیو فائیو کے لیے ہونے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں 40 برس سے کم عمر کی ایک تہائی سے زیادہ خواتین کو دوران سیکس تھپڑ مارنے، سانس بند کرنے، منھ بند کرنے اور تھوکنے جیسے تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسی خواتین جنھوں نے اس نوعیت کے تشدد کا سامنا کیا ہے، خواہ وہ ان کی اجازت سے ہوا یا بلا اجازت، ان میں سے 20 فیصد کا کہنا تھا نے اس تشدد نے انھیں پریشان کیا اور وہ ڈر گئ…
سنہ 2009 میں جب مکڈونلڈز نے آئس لینڈ میں اپنے تمام ریستوران بند کیے تو ایک شخص نے آخری ہیمبرگر اور فرائز خریدنے کا فیصلہ کیا۔ جورٹور سمارسن نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ’میں نے سنا تھا کہ مکڈونلڈز کا کھانا کبھی گلتا سڑتا نہیں اور میں جاننا چاہتا تھا کہ ان افواہوں میں کتنی صداقت ہے۔‘ رواں ہفتے اس کھانے کو خریدے ہوئے 10 سال ہو گئے ہیں اور ایسا لگتا ہے جیسے اسے کل ہی خریدا گیا ہو۔ متجسس افراد جنوبی آئس لینڈ کے ایک ہاسٹل، سنوٹرا ہاؤس میں شیشے کی الماری میں محفوظ برگر اور فرائیز کو براہ راست دیکھ سکتے ہیں ۔ یہ بھی پڑھیے د…
آپ کے شریکِ حیات کی موت تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن دنیا میں کچھ رسومات بیواؤں کی مشکلات میں اضافہ کر دیتی ہیں، خاص طور پر جب اِن کا تعلق کھانے سے ہو۔ تاہم تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف رسومات ہی ایسے رویے کی بنیاد نہیں بنتیں بلکہ بیوگی میں غم اور شریک حیات کے بچھڑ جانے کی تکلیف سے بھی کھانے پینے کی عادات میں تبدیلی آتی ہے۔ فرسودہ رسومات چند ثقافتوں میں بیواؤں کو کھانے کے وقت ان کو ساتھ بٹھایا نہیں جاتا، انھیں غذائیت سے بھرپور کھانا کھانے سے منع کیا جاتا ہے اور یہاں تک کہ ان کو ایسی رسومات میں حصہ لینے پر مجبور کیا جاتا ہے جو تذلیل کا باعث او…
Social Plugin