ریاستیں بکھرتی ہیں تو دوبارہ بن جاتی ہیں ،لیکن اگر سماج بکھر جائیں تو ان کا دوبارہ بننا ایک مشکل اور طویل المدّت عمل ہے۔جنگ عظیم اوّل اور دوئم کے بعد دنیا کے نقشے پر لا تعداد ایسی ریاستوں نے جنم لیا،جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا،بشمول پاکستان،جس پر ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ایک ناممکن کام تھا۔1940 ء تک پاکستان کا تصور ایک یوٹوپیائی تخیل تھا۔جنگ عظیم اول کے بعد متعدد نئی ریاستیں ابھریں،خصوصا مشرق وسطیٰ میں اور متعدد اس کی نذر بھی ہوگئیں،جیسے آسٹروہنگری ایمپائر اور عثمانی سلطنت،لیکن مٹنے والی ریاستوں کے سماج نہ بکھر پائے۔ابھی دو دہائیاں قبل سوو…
Social Plugin