مندرجہ ذیل مضمون کا ماخذ سی این این کے ہیلتھ سیکشن میں شائع ہونے والا ایک مضمون ہے۔ کرونا وائرس کی پیدا کردہ صورت حال خراب ہو رہی ہے تو آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آپ خود کو کیسے صحت مند رکھیں۔ کیا کسی قسم کی گولی یا کیپسول کھانا آپ کو بیماری کا شکار ہونے سے بچا سکتا ہے؟ انٹرنیٹ پر دکھائی دینے والے دعوؤں کے برعکس ایسی کوئی جادوئی خوراک یا گولی نہیں ہے جو کرونا کے خلاف آپ کے دفاعی نظام کو تقویت دے کر کرونا سے بچانے کی گارنٹی دے سکتی ہو۔ ”ایسا کوئی سپلیمنٹ نہیں ہے جو آپ کو کرونا سے بچا سکے اور ایسا دعویٰ کرنے والوں کے خلاف فیڈرل ٹریڈ کمیشن اور…
جنوبی افریقہ میں لوگ ایک ایسے جوڑے کی شادی میں مدد کی پیش کش کررہے ہیں جن کی معروف فوڈ چین کے ایف سی میں کھانا کھاتے ہوئے شادی کی پیش کش کرنے والی ویڈیو سوشل میڈیل پر وائرل ہو گئی تھی۔ ویڈیو میں ایک لڑکے کو اپنے گھٹنے پر بیٹھ کر ایک لڑکی کو انگوٹھی پیش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ جنوبی افریقہ میں کے ایف سی نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور عوام سے اس جوڑے کو تلاش کرنے میں مدد مانگی تھی۔ مزید پڑھیے تقسیم کی ایک نامکمل محبت کی کہانی ایک پناہ گزین اور قوم پرست کی محبت کی کہانی جنگ کے دنوں میں محبت ٹوئٹر پر اس پوسٹ ک…
سنہ 2009 میں جب مکڈونلڈز نے آئس لینڈ میں اپنے تمام ریستوران بند کیے تو ایک شخص نے آخری ہیمبرگر اور فرائز خریدنے کا فیصلہ کیا۔ جورٹور سمارسن نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ’میں نے سنا تھا کہ مکڈونلڈز کا کھانا کبھی گلتا سڑتا نہیں اور میں جاننا چاہتا تھا کہ ان افواہوں میں کتنی صداقت ہے۔‘ رواں ہفتے اس کھانے کو خریدے ہوئے 10 سال ہو گئے ہیں اور ایسا لگتا ہے جیسے اسے کل ہی خریدا گیا ہو۔ متجسس افراد جنوبی آئس لینڈ کے ایک ہاسٹل، سنوٹرا ہاؤس میں شیشے کی الماری میں محفوظ برگر اور فرائیز کو براہ راست دیکھ سکتے ہیں ۔ یہ بھی پڑھیے د…
ساجد کاہلوں کا کہنا تھا کہ ایک بے گھر شخص کی بنائی گئی ویڈیو پر زبردست ردِ عمل ملنے پر انھوں نے فیصلہ کیا کہ انھیں حقیقی معنوں میں برطانیہ میں بے گھر لوگوں کے لیے کام کرنا چاہیے پاکستانی نژاد برطانوی شہری ساجد کاہلوں کو ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے شہرت ملی ہے جس میں وہ ایک کافی شاپ کی انتظامیہ سے بحث کر رہے ہیں۔ بحث اس بات پر جاری ہے کہ کیا ایک بے گھر اور مفلوک الحال شخص کو کافی شاپ میں (ادائیگی کے بعد ہی) کھانا کھانے دیا جائے یا نہیں۔ ویڈیو میں وہ کافی شاپ کی انتظامیہ سے کہتے سنائی دیتے ہیں کہ ’یہ میرے دوست ہیں، ان کو پہلے کھانا…
Social Plugin