Getty Images اتوار کی شب امریکی ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں جنوبی افریقہ کی زوزی بینی ٹُنزی نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی تیسری خاتون ہیں جنھوں نے مس یونیورس کا تاج پہنا ہے۔ ان سے پہلے یہ مقابلہ حُسن 1978 اور 2017 میں جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی خواتین نے جیتا تھا۔ Getty Images حتمی مراحل میں ان کا مقابلہ میکسیکو کی سوفیا ایراگون اور مس پورٹو ریکو میڈیسن اینڈرسن سے رہا حتمی مراحل میں ان کا مقابلہ میکسیکو کی سوفیا ایراگون اور مس پورٹو ر…
لبوب نعمت اصفہانی سولہ سال کی عمر میں عرب دنیا میں ہلچل مچا دینے والی لنبان کے ایک متوسط مسلم گھرانے کی لڑکی حیفہ وہبی کے بارے میں کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ اسرائیل کی مخالفت اور حسن نصر اللہ کی کھلی حمایت کے باوجود وہ آسکر ایوارڈ کی حقدار ٹھہرے گی ، جی وہاں! حیفہ وہبی جو بیک وقت اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل اور عالمی پروگراموں میں میزبان کے فرائض بھی انجام دے چکی ہے۔ عرب دنیا کی الزبتھ ٹیلر ہے جسے زندہ لیجنڈ کہنا بھی کسی طور پر غلط نہ ہو گا۔ بہترین قسم کی مہنگی جیولری، جدید تراش خراش کے ملبوسات، شادیاں، طاقتیں، سیاسی اور مذہبی، تنازعات حیفہ وہبی ک…
Social Plugin