قرةالعين خالد وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔ یقیناً اس مصرع میں کہی بات کو تسلیم کرنے میں کوئی عار بھی محسوس نہیں ہوتا، سوائے ان لوگوں کے جو ذہنی پستی کا شکار ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عورت نے اپنی محنت سے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا ہے۔ جہاں پھولوں کے ساتھ کانٹے ہوتے ہیں وہی اچھے لوگوں کے ساتھ ہر معاشرے میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو عورت کی عزت کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ اگر دینی لحاظ سے بھی دیکھا جائے تو دینِ اسلام نے عورت کو ایک عظیم مرتبے سے نوازا ہے۔ جہاں عورت کے حقوق کے بارے میں خدا نے اتنا حکم دیا ہے وہاں عورت کی عزت کے متعلق بھی اللہ نے…
قرةالعين خالد عورت پیدا ہوتی ہے تو بیٹی ہوتی ہے، عورت جوان ہوتی ہے تو کسی مرد کی بیوی بن جاتی ہے، عورت بچے پیدا کرتی ہے تو ماں بن جاتی ہے۔ عورت کی عمر جب ڈھل جاتی ہے تو دادی اور نانی جیسے کردار ادا کر کے چار دیواری کے اندر ہی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آنکھیں بند کر لیتی ہے کیا عورت کا کردار صرف چولہا سے دولہا تک ہی ہوتا ہے؟ یا عورت کے اور بھی معاشرتی کردار ہیں خیر بات نکلے گی تو دور تک جائے گی۔ افسوس صد افسوس یہ کہنا بے جا نہ ہو گا ک صنف نازک کے ساتھ روز اول سے ہی ہمارے معاشرے میں ایک المیہ رہا ہے جو ہر طبقہ سے جڑا ہوا ہے کہ وہ لڑکی کی پیدائش کو کس ط…
Social Plugin