ہمیشہ سنتے تھے کہ خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے۔ آپ کسی بھی قدوقامت، خدوخال، یا رنگت کے مالک ہوں، یہ دیکھنے والے کی نظر طے کرے گی کہ آپ اسے بھائے یا نہیں۔ لیکن اب آہستہ آہستہ ایسا لگنے لگا ہے کہ آنکھوں نے بھی خوبصورتی کا ایک خاص پیمانہ بنا لیا ہےاوراس پیمانے کا نام ہے "پرفیکٹ باڈی" جوکوئی بھی اس پیمانے پر پورا نہ اترتا ہو، اسے خوبصورتی کے دائرے سے باہر تصورکیا جاتا ہے۔ اگرچہ ’پرفیکٹ باڈی‘ کوئی بہت حالیہ بیانیہ نہیں ہے لیکن جیسے جیسے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا عام ہوا ہے ویسے ویسے ہی اس نے بھی زور پکڑا ہے۔ اور ہر گزرتے …
Social Plugin