کووڈ 19 کے وہ مریض جو تشویشناک حالت میں ہوں انھیں وینٹی لیٹر نصیب ہوجائے تو ان کی زندگی بچ سکتی ہے۔ وینٹیلیٹر کی مدد سے انھیں موت کے منھ سے نکالا جاسکتا ہے۔ جب مریض خود سے سانس نہیں لے پاتے تو وینٹی لیٹر کی مدد سے مریضوں کے پھیپھڑوں تک آکسیجن پہنچانا اور کاربن ڈائی آکسائڈ نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ لیکن صرف وینٹیلیٹر کی مدد سے کورونا وائرس کے مریض کو بچانا ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے طبی عملے کو بعض مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔ ان میں سے ایک فیصلہ مریض کی حالت میں بہتری نہ آنے پر وینٹی لیٹر کو بند کرنا ہے۔ لندن کے رائل فری ہسپتال ک…
لندن میں صحافی کے طور پر کام کرنے والی امینڈا گاف نے 2015 میں آسٹریلیا منتقل ہو کر جسم فروشی شروع کر دی۔ امینڈا گاف کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ ان کے گاہک بھاری رقم دے کر بھی جنسی تعلق کا تقاضا نہیں کرتے بلکہ انہیں کچھ اور چیزوں میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔ امینڈا نے اپنی تازہ ترین کتاب میں لکھا ہے کہ ” لوگ اس بات پر حیران ہوتے ہیں کہ میں صحافت چھوڑ کر جسم فروشی کے پیشے میں چلی آئی لیکن انہیں یہ پتا نہیں کہ جب میں صحافی تھی تو بھی میرے خفیہ معاشقوں کی تعداد کسی اوسط جسم فروش خواتین سے زیادہ تھی۔ جب 2015ء میں میری نئی پیشہ ورانہ شناخت…
Social Plugin