سقوط ڈھاکہ ہماری قومی تاریخ کا ایسا المیہ ہے کہ جس نے قومی نفسیات پر گہرے نقوش ثبت کیے ہیں اور اس نفسیاتی کیفیت میں یہ تصور بہت مضبوطی سے جڑ پکڑ چکا ہے کہ سانحہ مشرقی پاکستان درحقیقت مغربی پاکستان یا موجودہ پاکستان کی جانب سے مشرقی بازو کے ساتھ روا رکھی جانے والی بے انصافی کا ایک فطری نتیجہ تھا۔ بنگالیوں کا مذاق اڑایا جاتا تھا۔ فوجی اور سول ملازمتوں میں اور اس کے ساتھ ساتھ سیاسی اداروں میں ان کی موجودگی کو برداشت نہیں کیا جاتا تھا۔ پھر وہاں پر فوجی آپریشن کے ذریعے اتنا ظلم روا رکھا گیا کہ بنگالیوں کے پاس سوائے اس طرح جدا ہونے کے اور کو…
Social Plugin