علی بن حمزہ کسائی ( امام کسائی) عباسی خلیفہ ہارون الرشید کے صاحبزادگان مامون الرشید اور امین الرشید کے اتالیق تھے۔ ایک دفعہ امام کسائی مجلس سے اٹھے تو دونوں شہزادگان استاد کے نعلین اٹھانے دوڑے اور اس بات پہ تکرار کرنے لگے کون استاد کے جوتے اٹھائے گا۔ بلآخر دونوں جوتے کا ایک ایک پاؤں لے کر استاد کے پاس پہنچے۔ خلیفہ ہارون الرشید یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا۔ اگلے دن اس نے اپنے مصاحبین وزراء اور درباریوں سے پوچھا بتاؤ اس سلطنت میں کون سب سے زیادہ خوش قسمت ہے۔ سب بیک زبان بولے جہاں پناہ بھلا آپ سے زیادہ خوش قسمت کون ہوگا جس کی بادشاہی کا ڈن…
Social Plugin