ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” میں ایک مکالمے نے بہت مقبولیت پائی ہے۔ “اس دو ٹکے کی لڑکی کے لئے تم نے پچاس ملین دے دیے؟” بلاشبہ پاکستان کے سدا بہار ڈرامے کراچی سنٹر سے ٹیلی کاسٹ ہوئے ہیں، اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ کراچی مرکز کی ڈرامہ انڈسٹری کو ملک بھر کے ٹی وی مراکز پر سبقت حاصل تھی اور اب بھی ہے، ہم نے اپنا دور لاہور سنٹر کے ڈرامہ “دن، فشار، راہیں” کی صورت میں جیا ہے جبکہ ہم سے پہلے “وارث” کی دھوم تھی، اسی طرح کوئٹہ مرکز سے “دھواں”، پشاور مرکز سے “بساط” اور اسلام آباد مرکز سے “گیسٹ ہاؤس” اور “انگار وادی” جیسے ڈرامہ سیریلیز کی مقبولیت…
مسرت نوید آج دنیا بھر میں خواتین یہ بات ثابت کررہی ہیں کہ کئی دشواریوں اور مسائل کے باوجود وہ مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ تاریخ میں ایسی کئی خواتین موجود ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں اپنا اور ملک کا نام روشن کیا۔ پاکستان کی بات کی جائے تو مردم شماری میں سامنے آنے والے اعداد وشمار کے مطابق یہاں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ ہے، اس کے باوجود ایسا کوئی شعبہ نہیں جہاں خواتین مردوں سے پیچھے ہوں۔ وہ شعبے جن کا حصہ صرف مرد بنتے تھے اور عورتوں کو ان سے دور رکھا جاتا تھا، آج ان میں بھی خواتین بھر پور انداز میں اپنے جوہر دکھا رہی ہیں۔ 2017 میں پاکستا…
Social Plugin