Getty Images انڈیا کے کاروباری گروپ ریلائنس نے ایک ایسی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد انڈیا میں ایمازوں سے مقابلہ کرنا ہے۔ ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا ریلائنس گروپ لوگوں سے کہہ رہا ہے کہ وہ گھر کا سودا سلف خریدنے کے لیے ان کی کمپنی کے سبسکرائبر بنیں۔ ریلائنس کے پاس موبائل فون کے صارفین کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے اور وہ اسے استعمال کر کے اپنے نئے کارروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ ریلائنس گروپ کا حصہ، ریلائنس ریٹیل، اور ریلائنس جیو پہلے ہی جیومارٹ کے نام سے اپنا کاروبار شروع کر چکے ہیں۔ جیو مارٹ کا دعویٰ ہے کہ وہ سودا سلف کی…
AFP عالمی غربت مٹانے کے لیے تجرباتی تحقیق کرنے پر سال 2019 کے نوبل انعام برائے معاشیات کے لیے انڈین نژاد امریکی پروفیسر ابھیجیت بینرجی، ان کی اہلیہ پروفیسر ایستھر ڈفلو اور پروفیسر مائیکل کریمر کو چنا گیا ہے۔ رائل سویڈش اکادمی برائے سائنس کی جانب سے دیے گئے اعزاز کے حقدار تینوں ماہر معاشیات کے لیے کہا گیا ہے کہ ان کی جانب سے کی گئی تحقیق تجربات پر مبنی تھی جس کی مدد سے عالمی طور پر غربت کو ختم کرنے کے لیے نئی راہ ہموار کی گئی ہے۔ پروفیسر بینرجی اور پروفیسر ڈفلو امریکہ کے میسا چیوسیٹس انسٹٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں تدریس و تحقیق کرتے ہیں…
Social Plugin