شادی ایک بہت ہی خوب صورت بندھن ہے جو زندگی کے نشیب و فراز میں ساتھ نبھانے کا نام ہے مگر اس کے لیے کچھ ایسے معیار بنا دئے گئے ہیں جو نہ صرف غیر فطری ہیں بلکہ معاشرے میں ان معیاروں نے شادی کو بہت بڑا مسئلہ اور پریشانی بنا دیا ہے۔ شادی چاہے لڑکے کی ہو یا لڑکی کی دونوں کے لیے بہت سارے معیاروں کو پورا کرنا ایک کڑا امتحان ہوتا ہے۔ اس پریشانی کی وجہ کچھ ایسے معیار ہیں جو ہم نے خود بنائے ہوئے ہیں اور یہ ہمارے ہی مسائل میں اضافہ کر رہے ہیں۔ ایک بات ابھی تک سمجھ نہیں آرہی کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی مگر ہمارے ہاں ابھی بھی گورا رنگ ہی خوبصورتی …
Social Plugin