ریچل نویر بی بی سی فیوچر ماہرِ اقتصادیات بینجمن فرئیڈمین نے ایک مرتبہ مغربی معاشرے کو ایک بائسیکل کی طرح بتایا تھا۔ جس کے پہیے اقتصادی ترقی کے باعث مستقل گھومتے رہتے ہیں۔ اگر یہ آگے دھکیلنے والی حرکت رک جائے یا کم ہو جائے تو ہمارے معاشرے کی بنیاد وہ ستون جنھیں ہم جمہوریت، انفرادی آزادی، سماجی برداشت اور دیگر کہتے ہیں، ڈولنا شروع کر دیتے ہیں۔ اگر ہم نے اپنے پہیے واپس حرکت میں لانے کا کوئی طریقہ نہ ڈھونڈا تو بالآخر ہمارا معاشرہ مکمل طور پر تباہ ہو جائے گا۔ ہماری دنیا ایک نہایت بدصورت جگہ بن جائے گی، جس میں محدود وسائل کے لیے جلد بازی…
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا یہ سسٹم بلوچستان میں پیر سے بدھ کے دوران موجود رہے گا—۔فائل فوٹو کوئٹہ: محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ایڈوائزری رپورٹ کے مطابق آئندہ پیر (11 فروری) کو مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان کے شمال مغربی حصوں میں داخل ہوگا، جس سے صوبے کے متعدد اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ جن اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، ان میں کوئٹہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، پشین، قلعہ عبداللہ، مستونگ، بوشکی، چاغی، سبی، زیارت، ہرنائی،کوہلو، قلات، خضدار، خاران، وا…
Social Plugin