اس پوسٹ کو شیئر کریں اس پوسٹ کو شیئر کریں شیئر ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کنڈ ملی اس پوسٹ کو شیئر ک اس پوسٹ کو شیئر کریں شیئر Image caption کنڈ ملیر کو گذشتہ سال ایشیا کے 50 خوبصورت ترین ساحلوں میں شامل کیا گیا تھا سمندر، پہاڑ اور صحرا! فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کو اگر یہ نظارے کسی ایک ہی جگہ مل جائیں تو وہ مقناطیس کی طرح اس طرف کھنچے چلے جاتے ہیں۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور مکران کوسٹل ہائی وے پر واقع کنڈ ملیر بھی ایک ایسا ہی مقام ہے۔ کراچی سے آر سی ڈی شاہراہ پر سفر کریں تو کنڈ ملیر جانے کے لیے وندر کے مقام پر بائیں طرف مڑنا پڑتا ہے او…
حالیہ دنوں کیچ، گوادر اور خاص کر پسنی میں آئے روز نوجوان درختوں اور پنکوں سے لٹک کر دارِ فانی سے بیزاری کی غمزدہ داستانیں رقم کررہے ہیں جس سے معاشرے میں تشویش کی ایک لہر دوڑ رہی ہے، کہ نہ جانے کب کس کی خبر ملے کہ اس نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔ اس مہینے یہ پانچواں جبکہ اس سال یہ تعداد کم و بیش ایک درجن سے بھی سوا ہے۔ عمومی رائے تو اسے معاشی حالات کی خرابی اور بزدلی گردانتی ہے لیکن اگر ہم حالات کا بغور جائزہ لیں تو یہ تصویر ایک ہی رنگ سے نہیں بلکہ مختلف نوع کے رنگوں سے وجود میں آتی ہے۔ قومی سطع پہ خودکشی اب بھی جرم کی نوعی…
Social Plugin