فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ لبنانی نژاد ہیں۔ گزشتہ دنوں میا خلیفہ کے آبائی ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس پر وہ بھی دھماکے کے متاثرین کی مدد کے لیے آگے آ گئیں اور اپنا معروف چشمہ نیلام کر کے اس سے حاصل ہونے والی رقم ریڈکراس لبنان کو دینے کا اعلان کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق میا خلیفہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے چشمے کی نیلامی کا اعلان کیا تھا جو اب 1 لاکھ ڈالر (تقریباً 1کروڑ 68لاکھ روپے) میں فروخت ہو گیا ہے اور انہوں نے یہ رقم ریڈکراس لبنان کو عطیہ کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میاخلیفہ کے چشمے کی آن لائن…
Social Plugin