ہمارے ہاں روشن خیال ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم جو چاہے کریں کوئی روک ٹوک نہ ہو مگر جب ہم اس کی حقیقت کو کریدنے کی کوشش کرتے ہیں تو پھر یہ بات سمجھ آتی ہے کہ میں روشن خیال صرف اپنی ذات کی حد تک ہوں۔ کیونکہ میں نے ایک لڑکی کو دوست بنایا ہوا ہے جسے میں گرل فرینڈ کا نام دیتا ہوں مگر جیسے ہی مجھے پتا چلتا ہے کہ جس طرح میری ایک گرل فرینڈ ہے اسی طرح میری بہن کا بھی ایک بوائے فرینڈ ہے تو میرا خیال جو روشن خیالی کا چراغ گل ہو جاتا ہے اور پھر میرے سارے خیالات کو محور غیرت ہوتا ہے اور میں اس نام نہاد غیرت کے جوش میں قتل تک کرنے پر تیار ہوتا ہوں۔ اس…
(یاد رکھا جائے یہ بلاگ ہم سے لیا گیا ہے،اور یہ ادارتی نوٹ ہم سب کا ہے جس سے ہم اتفاق کرتے ہیں۔) نوٹ: ہم سب کا ادارتی عملہ محترم میاں محمد بن عاشق کی رائے سے اتفاق نہیں کرتا۔ تاہم ان کی تحریر دو اسباب کی بنا پر شائع کی جا رہی ہے۔ اول ہمیں ان کے حق رائے کا احترام ہے۔ دوسرے انہوں نے ریاست، اقدار، عقیدے اور فرد کی آزادی کے بارے میں کچھ بنیادی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اور ہمارے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ان معاملات پر منقسم رائے رکھتی ہے۔ ہم سب کے محترم لکھنے والوں سے گزارش ہے کہ فریقین کے شخصی احترام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس اصولی بحث کو آگ…
Social Plugin