نادرہ مہرنواز صاحبہ “ہم سب ” میں آپ کی لکھی ڈاکٹر فیضان علی کی آپ بیتی ۔ “ تین عورتیں، ایک مرد اور چھوٹا لڑکا ” پڑھی۔ میں اسے ایک پر اثراور پردرد کہانی سمجھ کر پڑھتی رہی ۔ چونکی میں اس جگہ جہاں فیضان اپنا لکھا مضمون اپنی اردو ٹیچر کو دکھاتا ہے اور وہ اسے کہتی ہے کہ وہ یہ مضمون کسی اور کو دے دے۔ اور میرے آنسو نکل آئے۔ کیونکہ اس بچے کو یہ بات کہنے والی میں تھی۔ میرا بھی اس کہانی میں ایک چھوٹا سا منفی کردار رہا اور اس پر مجھے شدید ندامت ہے۔ میں اپنی صفائی میں یہی کہہ سکتی ہوں کہ یہ پرنسپل صاحبہ کا فیصلہ تھا۔ میں نے صرف پیغام دیا تھا۔ لیکن مجھے بح…
مجھ سے مت کہو کہ تم میرا دکھ سمجھتے ہو کیا تم نے بھی اپنا بچہ کھویا ہے ؟ (اگر نہیں تو تم میرا دکھ جان ہی نہیں سکتے) مجھ سے مت کہو کہ میرا ٹوٹا ہوا دل پھر جڑ جائے گا کیونکہ یہ ممکن ہی نہیں مجھ سے مت کہو کہ میرا بیٹا ایک بہتر جگہ پر ہے یہ سچ ہوگا مگر میں اسے یہاں اپنے پاس چاہتی ہوں مت کہو کہ کسی دن میں دوبارہ اس کی آواز سن سکوں گی اسے دیکھ سکوں گی میں آج سے آگے کچھ نہیں دیکھ سکتی مت کہو کہ اب آگے بڑھ جانے کا وقت ہے آگے بڑھنا میرے اختیار میں نہیں ہے مت کہو کہ مجھے یہ حقیقت مان لینی چاہئے کہ وہ اب یہاں نہیں …
Social Plugin