واٹس ایپ کے پُر کشش فیچرز اور میسجنگ سروسز فری ہے۔ (فوٹو:اے ایف پی) واٹس ایپ نے نسبتاً کم عرصے میں ڈیڑھ ارب صارفین کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ وجہ یقیناً پلیٹ فارم کا استعمال میں آسان ہونا، میسجنگ سروس کے پُرکشش فیچرز اور میسجنگ سروسز کا فری ہونا ہے۔ تاہم اس میں کچھ مفید فیچرز جو واٹس ایپ کے بہت مقبول ہونے کے باوجود بہت عام نہیں ہیں۔ پِننگ چیٹ : اگر آپ کسی چیٹ کو سب سے اوپر رکھنا چاہتے ہیں کہ وٹس ایپ کھولتے ہی آپ کی سب سے پہلے اس پر نظر پڑے تو آپ اس چیٹ کو پِن کر دیں۔ اینڈرائیڈ میں چیٹ کو پِن کرنے کے لیے چیٹ کو …
ٹیکنالوجی سال 2020 میں لایا واٹس ایپ 5 نئے فیچرز جس سے واٹس ایپ کا استعمال مزید آسان اور دلکش ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 2020 میں واٹس ایپ میں نئے فیچر کا امکان ہے جو واٹس کے استعمال کو پہلے سے مزید آسان اور دلکش بنا دے گا۔ 2020 کے دوران واٹس ایپ کی جن اپ ڈیٹس کا امکان ہے ان میں پانچ سب سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ 2020 میں واٹس ایپ کے فیچر میں ڈارک موڈ کی سہولت کا امکان ہے اس سے قبل یہ سہولت فیس بک، انسٹاگرام اور جی میل میں فراہم کی گئی ہے۔ یاد رہے واٹس ایپ ڈارک موڈ متعارف کرانے سے پہلے چند اپ ڈیٹس پر کام کر رہا ہے تاکہ صارفین کو کسی قسم کے…
Social Plugin