’یہ والی ٹویٹ تو اپنی ہے یا یہ بھی کسی اور سے لکھوا رہی ہیں؟ آپ کی ٹویٹس کون لکھتا ہے؟‘ یہ اور اس جیسے بہت سے سوالات دراصل الزام یا طنز نہیں بلکہ پاکستانی اداکارہ وینا ملک کے اس ’اعتراف‘ پر ان سے کیے جا رہے ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹویٹس میں ’سوچ تو میری ہوتی ہیں لیکن الفاظ کسی اور کے ہوتے ہیں۔‘ اے آر وائے نیوز کے ایک پروگرام میں وسیم بادامی کے ان کی ٹویٹس سے متعلق سوالات کے کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں اور وینا ملک تنقید کی زد میں ہیں۔ وینا ملک نے وسیم بادامی کے سوالات پر کیا کہا وسیم بادامی نے اُن کی ٹویٹس سے کچھ الفاظ اُن کے سام…
متاز صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا کہ ملتان میں احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی جس پر سابق اداکارہ وینا ملک نے حامد میر سے بدتمیزی کردی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامد میر نے ایک ویڈیو شیئر کر کے کہا ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقوم کی ادائیگی کے دوران بھگدڑ سے خاتون کی ہلاکت، کراچی میں درجنوں نمازیوں کا خاتون ایس ایچ او پر حملہ اور امداد کے لئے جگہ جگہ ہجوم اکٹھا ہوناافسوسناک ہے عوام اپنی بربادی کو دعوت مت دیں امداد ضرور لیں اور دیں لیکن امداد کے نام پر وبا نہ پھیلا…
متنازع ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ نے تصدیق کی ہے کہ پیر کے روز لیک ہونے والی آڈیو کال ان کی اور فیاض الحسن چوہان کی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران فیاض الحسن چوہان کے ساتھ لیک ہونے والی کال کی تصدیق کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ ان کی فیاض الحسن چوہان کے ساتھ بات ہوئی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ وزرا کی ویڈیوز کے حوالے سے انہوں نے کوئی دھمکی نہیں دی۔ جہاں میری ضرورت پڑے گی، وہاں میں سامنے آکر بات کروں گی۔ نہ میں کسی کی دھمکیوں میں آﺅں گی اور نہ میں کسی کو دھمکی دیتی ہوں۔ حریم شاہ نے کہا کہ آپ لوگ میرے بارے میں جانتے ہی کیا ہو، جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں ۔ مجھے ا…
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے نام سے منسوب ایک ٹویٹر اکاونٹ پر عمران خان کی ویڈیو لگانے کی دھمکی دی گئی۔ اسی دھمکی کی خبر دیتے ہوئے سینئر صحافی سید طلعت حسین نے ٹویٹ کیا کہ ’ٹک ٹاک لڑکی حریم کی شیخ رشید ویڈیوجاری کرنے اور بیہودہ ویڈیو بھیجنے کے الزام کے بعد عمران خان کی ویڈیو لگانے کی دھمکی،ٹویٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کردی۔‘ طلعت حسین کے ٹویٹ پر متعدد دوسرے افراد کے ہمراہ اداکارہ وینا ملک بھی بحث میں کود پڑیں۔ انہوں نے طلعت کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ’یو ٹیوب پر فلاپ شو کرنے والے انکل یہ جعلی اکاونٹ ہے ویسے تو آپ کی خبروں کی سچائی کا معیار پ…
Social Plugin