ہمارا جسم اربوں خلیوں سے مِل کر بنا ہے، اور جیسا کہ آپ نے میٹرک یا انٹر کی بیالوجی میں پڑھا ہی ہوگا کہ خُلیہ یا سیل کسی بھی جاندار کے جسم کی بنیادی اکائی ہے۔ بنیادی اکائی سے مراد یہ ہے کہ یہ خلیہ زندگی کے تمام تر افعال جیسا کہ افزائش، بڑھوتری، جنیاتی مادے کی فعال موجودگی اور آئندہ نسلوں میں منتقلی شامل ہیں، بخوبی انجام دیتا ہے۔ ہمارے جسم میں ہزاروں اقسام کے خلیات موجود ہوتے ہیں جو طرح طرح کے امور کی انجام دہی کی ذمہ دار نبھاتے ہیں، مثلاً دماغ کے خلیات پورے جسم کے خلیات کی حرکات و افعال کو کنٹرول کرتے ہیں، دل کے خلیات دھڑکتے ہوئے پورے ج…
Social Plugin